ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قائد اعظم یونیورسٹی میں  ہڑتال کے باعث آج ہونیوالے امتحانات منسوخ   

قائد اعظم یونیورسٹی میں  ہڑتال کے باعث آج ہونیوالے امتحانات منسوخ   
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( بلال نیازی )قائد اعظم یونیورسٹی میں ہڑتال کے باعث آج ہونے والے امتحانات منسوخ ہو گئے۔
قائد اعظم یونیورسٹی میں ہڑتال کے باعث ٹرانسپورٹ سیکشن مکمل طور پر بندہے،طلبا تنظیموں نے مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیاہے۔
ہڑتال کے باعث قائد اعظم یونیورسٹی میں آج ہونے والا پیپر منسوخ کردیاگیاہے۔

طلبہ کا مطالبہ ہے کہ قائد اعظم یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے نئے ہوسٹل بنانے کا اعلان کیا جائے۔