جماعت اسلامی نے کراچی سے صوبائی اسمبلی کیلئے نامزد امیدواروں کا اعلان کردیا

جماعت اسلامی نے کراچی سے صوبائی اسمبلی کیلئے نامزد امیدواروں کا اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی نے کراچی سے صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔ 
حافظ نعیم  کراچی کے ضلع وسطی سے الیکشن لڑیں گے، ضلع وسطی پی ایس 129 سے امیر جماعت اسلامی کراچی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ 

ضلع وسطی  پی ایس 122 سے جماعت اسلامی کے قاضی سید صدر الدین، پی ایس 123 سے جماعت اسلامی کے محمد اکبر ، پی ایس 124 سے جماعت اسلامی کے محمد احمد،  پی ایس 125 سے جماعت اسلامی کے محمد فاروق نعمت اللہ، پی ایس 126 سے جماعت اسلامی کے نصرت اللہ، پی ایس 127 سے جماعت اسلامی کے محمد مسعود علی، پی ایس 128 سے جماعت اسلامی کے سید وجیہ حسن، پی ایس 130 سے جماعت اسلامی کے حارث علی خان امیدوار نامزد ہوئے ہیں۔ 

جماعت اسلامی کراچی کے صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان بھی کردیا گیا۔ جن میں ضلع ملیر پی ایس 84سے ثاقب حسین انصاری، پی ایس 85 سے فیض احمد فیض ،پی ایس 86 سے خالد خان، پی ایس87 سے معراج محمد خان، پی ایس 88 محمد نواز ،  پی ایس 89  شعیب حیدر جماعت اسلامی کے امیدوار نامزد ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ ضلع کورنگی پی ایس 90 سے محمد وسیم مرزا ، پی ایس91 محمد فاروق ، پی ایس92  مرزا فرحان بیگ ، پی ایس93 سے عبدا الحفیظ ، پی ایس94 سے ارشد حسین،  پی ایس95 سے  منصور فیروز ، پی ایس96 سے شفیق احمد  جماعت اسلامی کےامیدوار نامزد ہوئے ہیں۔

ضلع شرقی پی ایس97 سےمحمد خالد صدیقی ، پی ایس98 سے حماد اللہ خان ، پی ایس 99 سے محمد یونس بارائی، پی ایس 100 سے نعیم اختر،  پی ایس 101 سے سید قطب احمد،  

پی ایس102 سے  محمد نجیب ایوبی، پی ایس103 سے محمد یونس، این 104 سے محمد جنید مکاتی، پی ایس 105 سے نعمان صابر جماعت اسلامی کے امیدوار نامزد ہوئے ہیں۔ 

ضلع جنوبی پی ایس 106 سے سید عبد الرشید ، پی ایس 107 سے محمود عیسیٰ ، پی ایس 108 سے  عبرت ،  پی ایس 109 سے  محمد ذکر محنتی ، پی ایس 110 سے سفیان جماعت اسلامی کے امیدوار نامزد ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ ضلع کیماڑی  پی ایس 111 سے غلام مصطفیٰ ، پی ایس 112 سے سید خلیق الرحمن، پی ایس 113 سے محمد ارشد قریشی، پی ایس 114 سےعبدا لرزاق خان، پی ایس 115 سے محمد طیب خان  جماعت اسلامی کے امیدوار نامزد ہوئے ہیں۔

ضلع غربی پی ایس 116 سے محمد ابواضیاء پرویز ،  پی ایس 117 سے سید محمد رضوان شاہ ، پی ایس 118 سے عبد المجید ،  پی ایس 119 سے عبدا لحنان خان ، پی ایس 120 سے نذر محمد ، پی ایس 121 سے مولانا مدثر انصاری  جماعت اسلامی کے امیدوار نامزد ہوئے ہیں۔