خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ 

خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک 4 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔ 

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک 4 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔ امریکی خام تیل 4 فیصد اضافے سے 74.92 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا، جبکہ لندن برینٹ آئل 3.80 فیصد اضافے سے 80.32 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔