اشرف خان: ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 21.37ارب ڈالر ہو گئے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 2.10 کروڑ ڈالر اضافے سے 16.17 ارب ڈالر ہوگئے۔
کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.50 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.19 ارب ڈالر ہوگئے۔
مرکزی بینک کے مطابق ملکی مجموعی ذخائر 3.60 کروڑ ڈالر اضافے سے 21.37 ارب ڈالر ہوگئے۔