ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

T20ورلڈ کپ: اٹلی کیخلاف نیپال کی بیٹنگ جاری

T20ورلڈ کپ: اٹلی کیخلاف نیپال کی بیٹنگ جاری
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:اٹلی اور نیپال کے درمیان کھیلے جانیوالے آج کے دوسرے میچ میں اٹلی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

  نیپال نے اب تک8 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 52 رنز بنا لئے ہیں۔

 نیپال کےبلے باز کوشال برٹال نے5،آصف شیخ نے 20 اور کپتان روہت نے 23 رنز بنائے۔

 اس سے قبل کھیلے جانیوالے میچ میں سری لنکا کی ٹیم عمان کو 105 رنز سے ہرانے میں کامیاب رہی ہے۔

 آج تیسرے اور آخری میچ میں نمیبیا کی ٹیم بھارت کے مقابلے کیلئے میدان میں اترے گی۔