ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہبازشریف 14 سال بعد آج چودھری ہاؤس کیوں جائینگے؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

 شہبازشریف 14 سال بعد آج چودھری ہاؤس کیوں جائینگے؟ بڑی وجہ سامنے آگئی
کیپشن: Shahbaz Sharif
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : مسلم لیگ ن کے صدر  شہباز شریف 14 سال بعد آج چودھری ہاؤس جائیں گے چودھری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوگی۔
رپورٹ کے مطابق  شہباز شریف اور چوہدری برادران کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتِ حال پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف  حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر چوہدری برادران  سے حمایت کے حصول کے لئے ملاقات کررہے ہیں ۔

 ذرائع کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے  بھی  آج شام چودھری شجاعت سے ملاقات کی ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer