ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 251 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق291 افراد زخمی 

لاہور میں 251 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق291 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 251 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 291 افراد زخمی ہوئے۔97 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
194 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔