جنید صفدر کی خوبصورت کلام پڑھتے ویڈیو وائرل

Junaid Safdar recite Kalam
کیپشن: Junaid Safdar
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: جنید صفدر اور مریم نواز کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ 17 دسمبر کو جاتی امرا لاہور میں ہونے جاری ہے۔ دعوت ولیمہ میں قریبی عزیز اور دوست احباب کو مدعو کیا گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں جنید صفدر اپنے دادا کے مزار پر حاضری دینے گئے ہیں۔ جہاں انہیں پیر مہر علی شاہؒ کا خوبصورت کلام پڑتے دیکھا جاسکتا ہے۔ جنید صفدر نے سفید رنگ کا شلوار قمیض اور اوپر نیلے رنگ کی واسکٹ پہنی ہوئی ہے۔

صارفین کی جانب سے ان کے کلام پڑھتے ہوئے ویڈیو کو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔