سٹی42: دل کے ہسپتال پرحملے میں وزیر اعظم کا بھانجا پیش پیش،، ہسپتال پر پتھراؤ، توڑ پھوڑ، موبائل وین کو آگ لگانے والے حسان خان نیازی کا نام ایف آئی آر میں شامل نہیں۔
تفصیلات کے مطابق دل کے ہسپتال پرحملے میں وزیر اعظم کا بھانجا پیش پیش،، ہسپتال پر پتھراؤ، توڑ پھوڑ، موبائل وین کو آگ لگانے والے حسان خان نیازی کا نام ایف آئی آر میں شامل نہیں ہے۔
صاف شناخت کے باوجود پولیس کی چشم پوشی معنیٰ خیز، ہنگامہ آرائی سے متاثرہ مریض اور لواحقین اپنے گھر سے انصاف شروع کرنے کیلئے وزیر اعظم کی جانب دیکھنے لگے۔