ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہری خبردار ہوجائیں ، لاہور میں بڑی پابندی لگ گئی

شہری خبردار ہوجائیں ، لاہور میں بڑی پابندی لگ گئی
کیپشن: City42 - Lahore Section 144
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر ): لاہوریئے خبردار ہوجائیں ، محکمہ داخلہ پنجاب نے شہر میں مٹی کھودنے پر دفعہ 144 نافذ کر دی۔ محکمہ داخلہ نے اس حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نے دفعہ 144 ڈی سی لاہور کی سفارش پر نافذ کی۔ جس کے تحت شہر کے کسی بھی علاقے میں زمین سے مٹی کھودنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ پولیس کو حکم دیا گیا ہے کہ شہر اور اس کے اطراف میں ٹریکٹر ٹرالی یا کسی اور طریقے سے مٹی کھودنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

مزید جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں