ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طلبا کیلئے خوشخبری، لمبی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

طلبا کیلئے خوشخبری، لمبی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا
کیپشن: City42 -Students Summer Vacation
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض ): نجی سکولوں میں زیر تعلیم طلبا کی موجیں لگ گئیں،  آل پاکستان پرائیوٹ سکول فیڈریشن نے 23 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا۔ سکول یکم جنوری 2018 سے دوبارہ کھلیں گے۔

آل پاکستان پرائیوٹ سکول فیڈریشن نے 23 دسمبر سے ملک بھر کے نجی سکول موسم سرما کی چھٹیوں کے سلسلے میں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ آل پاکستان پرائیوٹ سکول فیڈریشن کے صدر مرزا کاشف علی کا کہنا ہے کہ 23 سے 31 دسمبر تک تمام پرائیوٹ سکولز بند رہے گے۔ یکم جنوری 2018 سے دوبارہ سکول کھلیں گے۔

مزید جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں