ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 293 ٹریفک حادثات، 365 افراد زخمی

لاہور میں 293 ٹریفک حادثات، 365 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہر لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 293 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔

 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 365 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 121 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 244 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

 ریسکیو حکام کا کہناہے کہ ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ۔