ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 105 ڈالر کی کمی کے بعد 3,356 ڈالر کی سطح پر آ گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے اثرات ملکی سطح پر بھی دیکھے گئے، جہاں فی تولہ سونا 500 روپے کی کمی کے ساتھ 358,300 روپے پر پہنچ گیا ہے۔

اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 429 روپے کی کمی ہوئی ہے اور یہ قیمت 307,184 روپے تک گر گئی ہے۔