اویس کیانی :وزیراعظم شہباز شریف نے کل کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا
اجلاس میں ملکی سیاسی ،سیکیورٹی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی مشاورت ہو گی ۔کابینہ کل ارشد ندیم کو اولمپکس میں گولڈ میڈل لینے پر خراج تحسین پیش کرنے کیلئے قرارداد کی منظوری دے گی
اجلاس میں ملکی داخلی سیکیورٹی پر بھی بریفنگ دی جائے گی ۔اجلاس میں اہم ایجنڈا آئٹمز کی منظوری بھی دی جائے گی