ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یوم آزادی کے موقع شہر کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا

یوم آزادی کے موقع شہر کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا
کیپشن: file photo, Lahore
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: یوم آزادی کی مناسبت سے شہر کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا۔

شہر کی تمام سرکاری عمارتوں پر سبز ہلالی پرچم آویزاں کر دیئے گئے۔برقی قمقموں اور سبز سفید رنگ کی روشنیوں نے 4 چاند لگا دئیے۔مال روڈ اور کینال پر سبز ہلالی پرچموں کی بہار، شاہراہیں جگمگا اٹھیں۔جذبہ حب الوطنی سے سرشار شہری آزادی کا جشن منانے کیلئے پرجوش ہیں ۔