ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 278 ٹریفک حادثات، 341 افراد زخمی

لاہور میں 278 ٹریفک حادثات، 341 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہر میں 24 گھنٹوں میں 278 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 

ریسکیو حکام  کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 278 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے، ان حادثات کی زد میں آ کر 3 افراد جاں بحق، جبکہ 341 زخمی ہوئے۔ حادثات کی وجہ سے 112 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 229معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ۔