ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مالک کی اپنی چوری شدہ موٹرسائیکل پہچان کر چور کو پکڑنے کی کوشش

مالک کی اپنی چوری شدہ موٹرسائیکل پہچان کر چور کو پکڑنے کی کوشش
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:سڑک پر فراٹے بھرتی چوری کی موٹرسائیکل مالک نے پہچان لی۔
مالک نے کینال روڈ پر موٹرسائیکل دیکھ کر مبینہ چور کر روکنے کی کوشش کی مگر ناکام رہا۔پولیس کو اطلاع دی مگر پولیس آنے سے قبل ہی چور دوبارہ بھاگ نکلا۔
 تفصیلات کے مطابق قلعہ گجر سنگھ کے علاقے سے 2 روز قبل شہری فضل کی موٹرسائیکل چوری ہوئی تھی۔
قلعہ گجر سنگھ پولیس اسٹیشن میں موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ درج ہے۔
 پولیس کہتی ہے کہ جلد ملزمان کا پتہ چلا کر موٹرسائیکل برآمد کر لی جائے گی۔