ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛ نجی کالج کی ملازمہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

لاہور؛ نجی کالج کی ملازمہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وقاص احمد: لاہور  میں گلبرگ کے علاقےنجی کالج کی ملازمہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی، ملازمہ  36 سالہ بلقیس کو پانی کی موٹر سے کرنٹ لگا۔

اطلاعات کے مطابق نجی کالج کی ملازمہ  بلقیس موٹر چلانے لگی تو کرنٹ لگ گیا، ریسکیو 1122 کے آنے سے قبل خاتون دم توڑ گئی تھی، ریسکیو نے لاش پولیس کے حوالے کر دی۔

خاتون کی ہلاکت پر قانون کے مطابق کارروائی کی جارہی ہے۔