لالی وڈ انڈسٹری کی سینئیر اداکارہ میرا کا بازو فریکچر ہوگیا ۔

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: لالی وڈ انڈسٹری کی سینئیر اداکارہ میرا کا بازو فریکچر ہوگیا ۔

اداکارہ میرا کے  بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ  شوٹنگ کے دوران گریں جس کی وجہ سے بازو فریکچر ہوگیا ۔

ڈاکٹرز نے میرا کو دس روز کے لئے آرام کا مشورہ دے دیا۔