ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حافظ نعیم الرحمان کی حماس کے لیڈر اسمعیل ہنیہ سے تعزیت

Ismael Hania, Hafiz Naimur Rahman, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: جماعت اسلامی کےامیر حافظ نعیم الرحمن نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ سے ٹیلی فون پر  ان کے بیٹوں کے شہید ہونے پر تعزیت کی ہے۔ 

  نعیم الرحمٰن نے اسمعیل ہنیہ کی جدو جہد اور قربانیوں،ثابت قدمی اور جذبوں کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ہم سماعیل ہانیہ اور حماس کے مجاہدین کو سلام پیش کرتے ہیں اور یقین دلاتے ہیں کہ ان کی حمایت اور ان کے ساتھ یکجہتی جاری رکھیں گے۔

 اسماعیل ہانیہ نے حافظ نعیم الرحمن اور جماعت اسلامی کی جانب سے اہل غزہ ک کی مدد کے لیے کوششوں پر اظہار تشکر کیا۔