شہرکےداخلی وخارجی راستوں سمیت اہم شاہراؤں ومقامات کی سکیورٹی الرٹ

 شہرکےداخلی وخارجی راستوں سمیت اہم شاہراؤں ومقامات کی سکیورٹی الرٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  شہرکےداخلی وخارجی راستوں سمیت اہم شاہراؤں ومقامات کی سکیورٹی الرٹ کردی گئی ۔ 
ڈی آئی جی آپریشنز  سید علی ناصر رضوی کا کہنا ہے کہ چیک پوسٹوں پرمشکوک افراد اور گاڑیوں کی چیکنگ کو یقینی بنایا جائے، مساجد،امام بارگاہوں ودیگر عبادت گاہوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جائے۔ ڈولفن وپی آریو ٹیمیں بھی شہر کی اہم شاہراؤں پرمؤثر گشت یقینی بنائیں۔ 
سید علی ناصر رضوی نے ڈویژنل ایس پیز، سرکل افسران وایس ایچ اوز کو فیلڈ میں رہنے کا حکم دیا ، کہا کہ افسران نماز جمعہ کےسکیورٹی انتظامات خود چیک کریں ۔