آزادکشمیر سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی نااہلی کی اپیل خارج کردی

آزادکشمیر سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی نااہلی کی اپیل خارج کردی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مظفرآباد میں  آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے خلاف اپیل خارج کردی۔

سردارتنویر الیاس کی لیگل ٹیم نے توہین عدالت کیس میں آزاد کشمیر ہائی کورٹ کی جانب سے نااہلی کے  فیصلے کے خلاف  پٹیشن سپریم کورٹ میں فائل کی تھی تاہم رجسٹرار سپریم کورٹ نے پٹیشن اعتراض لگا کر واپس کر دی، پٹیشن میں سردار تنویر الیاس کو وزیراعظم آزادکشمیر لکھا گیا تھا۔

Ansa Awais

Content Writer