ہوٹل میں پی ٹی آئی منحرف رکن نور عالم کے منہ پر مکا؛ ویڈیو دیکھیں

ہوٹل میں پی ٹی آئی منحرف رکن نور عالم کے منہ پر مکا؛ ویڈیو دیکھیں
کیپشن: Noor Alam PTI video
سورس: facebook
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پی ٹی آئی کے ایک کارکن نے نور عالم خان کو  پشتو میں گالیاں دیں، نور عالم اپنے دوستوں ندیم  افضل  چن، مصطفیٰ نواز کھوکھر  اور فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ افطار کر رہے تھے۔

تحریک انصاف کے منحرف رکن نورعالم خان نےگالیاں دینے والے کوسمجھایا کہ یہ فیملی زون ہے لیکن پی ٹی آئی کا کارکن گالیاں دینے سے  باز نہ آیا اور آوازیں کستا رہا۔پی ٹی آئی کے کارکن نے نور عالم خان کو مکا مارا جس پر لڑائی شروع ہوگئی۔عینی شاہدین کے مطابق نورعالم خان ، مصطفیٰ نواز کھوکھر اور فیصل کنڈی نے پی ٹی آئی رکن کی پٹائی کردی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer