ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو میں نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات

لیسکو میں نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لیسکو میں انجینئر محمد رمضان بٹ کو چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کر دیا گیا
لیسکو چیف کی تقرری تین سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر کی گئی،بورڈ آف ڈائریکٹرز نے انٹرویوز کر کے تین نام وزارت پاور ڈویژن کو بھجوائے تھے۔
منظوری ملنے کے بعد محمد رمضان بٹ نے بطور جی ایم لیسکو استعفیٰ دیا۔بورڈ آف ڈائریکٹرز نے استعفیٰ منظور کر کے تین سالہ کنٹریکٹ پر تقرری کی،قبل ازیں محمد رمضان بٹ کو لیسکو چیف کا اضافی چارج دیا گیا تھا