ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4100  روپے کم ہوکر 3لاکھ84 ہزار روپے ہوگئی، اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 515 روپے کم ہوکر 3لاکھ 29ہزار 218 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 36 ڈالر کم ہوکر 3618 ڈالر فی اونس ہے۔