ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی جی ایل ڈی اے کا ایل ڈی اے ون ونڈو سیل کا دورہ

ڈی جی ایل ڈی اے کا ایل ڈی اے ون ونڈو سیل کا دورہ
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنا یا ب :ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کا ایل ڈی اے ون ونڈو سیل کا دورہ,ڈی جی ایل ڈی اے نے ون ونڈوسیل میں آئے شہریوں سے مسائل کےبارے میں دریافت کیا۔
تفصیلا ت کے مطا بق کمشنر و ڈی جی ایل ڈی اے سینٹر سٹیزن کاؤنٹر، اوورسیز کاؤنٹر و دیگر کاونٹرز کا بھی دورہ کیا،ون ونڈو سیل میں آئے شہریوں سے عملہ کی ورکنگ کےبارے فیڈ بیک لیاگیا،شہریوں نے ون ونڈوسیل کی بہتری کےبارےمیں اپنا مثبت فیڈ بیک اور تجاویز دیں۔
ڈی جی کے مطا بق بزرگ شہریوں کودستاویزات انکےگھروں میں ڈلیورکرنےکی ہدایت کی گئی،ایل ڈی اے 75 سال سے زائد بزرگ شہریوں کو انکے گھر کی دہلیز پر سروسز کی فراہمی بالکل مفت کر رہا ہے۔
ڈی جی ایل ڈی اے کی زیرصدارت ون ونڈوسیل کے آپریشنل امور اور کارکردگی پر اجلاس منعقد ہو گا ،دونوں شفٹوں کے ڈائریکٹرز ون ونڈو نے اپنی اپنی شفٹ کی کارکردگی کے بارےمیں بریفنگ دی۔
اوورسیز پاکستانیوں کے کیسز کو 14 کی بجائے 10 روز میں حل کیا جارہا ہے۔