مزنگ ،مکان سے بوری بند لاش برآمد

مزنگ ،مکان سے بوری بند لاش برآمد
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عا بد چو دھری :مزنگ میں مکان سے بوری میں بند لاش برآمد،مقتول کی شناخت 40 سالہ زاہد کے نام سے ہوئی۔
  پولیس کے مطا بق  نامعلوم افراد نے زاہد کے سرپر وار کرکے قتل کیا،لاش تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

یا د رہے کہ قبل ازیں کاہنہ میں بھی سکریپ کے گودام سے چوکیدار کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی تھی، جسے پولیس نے تحویل میں لے کر مختلف پہلوؤں پر تحقیقات شروع کر دی تھیں۔

 مقتول کی شناخت وارث شاہ کے نام سے ہوئی تھی، جسے بہیمانہ تشدد کر کے قتل کیا گیا تھا۔ مقتول مشتاق سکریپ ڈیلر کے گودام پر چوکیدار تھا۔