مغل پورہ میں ڈاکو نے دن دیہاڑے لیبارٹری لوٹ لی

مغل پورہ میں ڈاکو نے دن دیہاڑے لیبارٹری لوٹ لی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عا بد چو دھری :شہر میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی وارداتیں بڑھنے لگیں،مغل پورہ میں ڈاکو نے دن دیہاڑے لیبارٹری لوٹ لی۔
تفصیلا ت کے مطا بق ڈاکو لیبارٹری سے لاکھوں نقدی اور موبائل فون لوٹ کرفرارہو گئے ،تھانہ مغلپورہ میں مقدمہ درج کیا گیا ،ملزم کا سراغ نہ لگ سکا۔

یا د  رہے کہ شہر میں ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ بڑھتا جا رہا ہے شہریوں کا کوئی پرسان حال نہیں،روز بروز بڑھتی ڈکیتی کی وارداتوں کے باعث شہریوں کی زندگی وبال بن چکی ہے۔