کویت جانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری

پی آئی اے، کویت فلائٹ ، آپریشن ،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد) پی آئی اے کا لاہور سے کویت فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان، پی آئی اے لاہور سے کویت ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ کرے گی۔
  پی آئی اے نے لاہور سے کویت فلائیٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، کویت کے لیے فلائیٹ آپریشن 21 ستمبر سے شروع کیا جائے گا۔ پی آئی اے کویت کے لیے اے 320 طیارہ آپریٹ کرے گا۔پرواز پی کے 205 لاہور سے کویت جبکہ پی کے 206 کویت سے لاہور کے لیے آپریٹ کی جائے گی۔ پی آئی اے نے کویت کے لیے ٹکٹوں کی فروخت شروع کردی ہے۔