نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی
کیپشن: New Zealand cricket
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی، ٹیم ڈھاکا سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی ہے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم چارٹر فلائٹ بی جی 4031 کےذریعے اسلام آباد پہنچی ،اسلام آباد پہنچنے پر مہمان ٹیم کا نجی ہوٹل میں کورونا وائرس ٹیسٹ ہوگا، کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر مہمان ٹیم کو پریکٹس کی اجازت ملے گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین 3 ون ڈے انٹرنیشنل اور 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 17 ستمبر کو راولپنڈی میں ہوگا۔ ایک روزہ سیریز کا پہلا میچ 17 ستمبر کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer