ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر کاروبار کا مثبت دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر کاروبار کا مثبت دن
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں مثبت رجحان رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک 100 انڈیکس 0.69 فیصد اضافے سے 48 ہزار 474 کی سطح پر بند ہوا۔دن بھرمجموعی طور پر362 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہواجبکہ 194کمپنیوں کے شیئرز میں اضافہ جبکہ142 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔

10.52 ارب روپے مالیت کے 39.60 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا۔

Ansa Awais

Content Writer