ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 12میجر جنرلز کی لیفٹننٹ جنرلز کے رینک پر تقرری  

پاک فوج،میجر جنرل،رینک،لیفٹینٹ جنرل،  آئی ایس پی آر ،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاک فوج کے 12میجر جنرلز کی لیفٹننٹ جنرلز کے رینک پر تقرری ہوگئی ہے۔

  آئی ایس پی آر کے مطابق  ترقی پانے والے میجر جنرلز  میں  میجرجنرل انعام حیدر ملک، میجر جنرل فیاض حسین شاہ، میجر جنرل نعمان، میجر جنرل سید عامر رضا، میجر جنرل شاہد امتیاز، میجر جنرل محمد منیر، میجر جنرل بابر افتخار، میجر جنرل یوسف جمال اور میجر جنرل کاشف نذیر شامل ہیں۔