دھرمپورہ ،شہری نے ٹرین کے نیچے  آ کر خودکشی کر لی

دھرمپورہ ،شہری نے ٹرین کے نیچے  آ کر خودکشی کر لی
کیپشن: deadbodies file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن خالد)قلعہ گجر سنگھ کے رہائشی محمد اقبال نے حالات سے تنگ آکر خودکشی کرلی،اقبال نے ٹرین کی زد میں آکر اپنی جان  لی۔
پولیس کے مطابق دھرم پورہ کے قریب اقبال نامی شہری  نے ٹرین کی زد میں آکر اپنی جان لے لی۔ٹرین کینٹ سٹیشن سے جانب ریلوے سٹیشن آ رہی تھی،متوفی گھریلو حالات سے تنگ تھا جس پر خودکشی کی۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر قانونی کاروائی کا آغاز کردیا۔