ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نابینا افراد کے مطالبات پر سیکرٹری سوشل ویلفیئر کا موقف

نابینا افراد کے مطالبات پر سیکرٹری سوشل ویلفیئر کا موقف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیصر کھوکھر:سیکرٹری سوشل ویلفیئر جاوید اختر محمود نے کہا ہے کہ نابینا افراد کے مطالبات کے تحت ڈیلی ویجر ملازمین کو ریگولر نہیں کیا جا سکتا۔

 تاہم، ڈی جی سوشل ویلفیئر کو نابینا افراد کے ساتھ مذاکرات کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔

سیکرٹری کے مطابق نابینا افراد کو پہلے ہی ہمت کارڈ کے ذریعے امداد فراہم کی جا رہی ہے اور انہیں 12 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ بھی دیا جا رہا ہے۔

مزید برآں، نابینا افراد کے لیے تمام ملازمتوں میں کوٹہ بھی مقرر ہے۔