ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھر کے باہر کھڑی گاڑی چوری کی واردات، ویڈیو سامنے آگئی

 گھر کے باہر کھڑی گاڑی چوری کی واردات، ویڈیو سامنے آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص:شاد باغ کے علاقہ سے گھر کے باہر کھڑی گاڑی چوری کی واردات، سی سی ٹی وی فوٹیج سٹی42  نے حاصل کرلی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقےشاد باغ میں گھر کے باہر سے گاڑی چوری کی واردات پیش آئی جس کی سی سی ٹی ویڈیو منظرعام پر آگئی ہے۔سی سی ٹی وی میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  موٹر سائیکل سوار دو چور گاڑی کا لاک توڑ کر باسانی فرار ہو گئے،نقاب پوش چور نے گاڑی چوری کی۔

شہروز طارق نامی شہری کی گاڑی گھر کے باہر کھڑی ہوئی تھی جس کی  مالیت 25 لاکھ سے زائد ہے۔واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ملزمان کو تاحال تلاش نہ کیا جا سکا۔