سٹی 42: رمتلائی چوک میں پی ٹی آئی کا پاور شو فلاپ ہو گیا.
لانگ مارچ کے استقبال کے لیے رمتلائی چوک میں چند افراد پہنچے بعد ازاں پی ٹی آئی لانگ مارچ کا استقبال رمتلائی چوک میں چوہدری پرویز الٰہی کے کارکنوں نے کرنا ہے۔
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے لیے گجرات پولیس کی جانب سے پانچ ہزار کے قریب پولیس افسران اور اہلکار تعینات کیے گئے ہیںپی ٹی آئی لانگ مارچ شاہ محمود قریشی کی قیادت میں 6 بجے کے قریب پہنچے گا۔