ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیرِ تعلیم مراد راس کے گھر صف ماتم بچھ گئی

Murad Raas passed away
کیپشن: Murad Raas passed away
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ  ڈیسک) پنجاب کے وزیرِ تعلیم مراد راس کی والدہ لاہور میں انتقال کر گئیں۔

وزیرِ تعلیم مراد راس کی والدہ کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج دوپہر ڈھائی بجے ماڈل ٹاؤن این بلاک لاہور میں ادا کی جائے گی۔