ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواز شریف کی ممکنہ روانگی کی ایک اور ٹکٹ منظر عام پر آگئی

نواز شریف کی ممکنہ روانگی کی ایک اور ٹکٹ منظر عام پر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( عمر اسلم ) سابق وزیراعظم کی علاج کیلئے بیرون ملک روانگی کا معاملہ، میاں نوازشریف کا نجی ائیرلائن کی پرواز سے صبح 9 بجے روانگی کا امکان، سابق وزیراعظم کی کل ممکنہ روانگی کی ٹکٹ منظر عام پر آ گئی۔

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف جو بیمار ہیں ای سی ایل میں نام ہونے کے باعث بیرون ملک سفر نہیں کر سکتے تاہم میاں نوازشریف کی بارہ نومبر کو قطر ائیر ویز کی ٹکٹ منظر عام پر آگئی، جس میں میاں نوازشریف کی کل لندن روانگی کی بکنگ کروائی گئی ہے۔ ان کے ہمراہ میاں شہباز شریف اور ڈاکٹر عدنان کی ٹکٹ بھی بک کروائی گئی ہے۔