ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علی محمد خان گرفتار

علی محمد خان گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: ایس ایچ او سیکٹریٹ نے سرینا گیٹ سے گرفتار کیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ علی محمد خان کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔  علی محمد خان کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ دونوں رہنماؤں کو کچھ دیر بعد اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا۔

Ansa Awais

Content Writer