ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق ایم این اے نیازاحمد جھکڑ انتقال کرگئے

سابق ایم این اے نیازاحمد جھکڑ انتقال کرگئے
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک )لیہ میں سابق ممبر قومی اسمبلی اور رہنما تحریک انصاف ملک نیازاحمد جھکڑ انتقال کرگئے۔

 سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ موجودہ ایم این اے اویس حیدر جکھڑ کے والد ہیں۔

  ملک نیاز احمد جکھڑ مختلف ادوار میں قومی اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں اور کئی سیاسی جماعتوں سے بھی وابستہ رہے 4 بار جیتے 4 بار شکست کا سامنا ہوا۔

 ملک نیاز احمد جکھڑ نے اپنے سیاسی کیریئر میں مختلف سیاسی جماعتوں کے ساتھ وابستہ رہے، وہ آخری بار 2018 میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی پہنچے تھے۔