رمضان المبارک میں تعلیمی اداروں کے  اوقات کار کیا ہونگے ؟

رمضان المبارک میں تعلیمی اداروں کے  اوقات کار کیا ہونگے ؟
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 روزینہ علی :وفاقی تعلیمی اداروں میں رمضان المبارک کے دوران اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری  کر دیا گیا۔

سنگل شفٹ والے تعلیمی اداروں میں پیر سے جمعرات سکول صبح ساڑھے 8بجے لگے گا چھٹی دن ایک بجے ہوگی۔

جمعہ کے دن سکول کے اوقات کار صبح ساڑھے 8 بجے سے دن ساڑھے بارہ بجے تک ہونگے۔

ڈبل شفٹ والے تعلیمی اداروں میں سکول پیر سے جمعہ صبح 8 بجے سے دن 1 بجے تک ہوگا۔سیکنڈ شفٹ کے اوقات کار دن 1 سے شام 5 بجے تک ہونگے ۔

جمعہ کے دن سیکنڈ شفٹ کا ٹائم دن ڈیڑھ بجے سے شام پانچ بجے تک ہوگا۔