سٹی 42: ثمن زار کالونی، مرغزار کالونی اور لالہ زارسے ملحقہ علاقوں میں بجلی بند ہے ۔
بجلی کی غیراعلانیہ طویل بندش کے باعث علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ متعددبارشکایات کے باوجود لیسکو کاعملہ تاحال بجلی بحال نہ کرسکا۔
علاقہ مکینوں نے لیسکو حکام کو نوٹس لیکر فوری بجلی بحال کروانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App