ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک بھاری گراوٹ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک بھاری گراوٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج پھر بڑی کمی ہوگئی۔

 بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت 97ڈالر کی بڑی کمی  کے ساتھ 4ہزار 102ڈالر کی سطح پر آگئی ۔

  مقامی صرافہ بازاروں میں بھی عالمی مارکیٹ کے زیر اثر 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں9720روپے کی بڑی کمی ہوئی، جس کے نتیجے  میں فی تولہ سونا4لاکھ 32ہزار 716روپے کی سطح پر آگیا۔

 اسی طرح  فی 10 گرام سونے کی قیمت 8748روپے کی کمی کے ساتھ 3لاکھ 69 ہزار 422روپے کی سطح پر آگئی ۔

  فی تولہ چاندی کی قیمت40 روپے کی کمی کے ساتھ 6ہزار 6889 روپے  کی سطح پر آگئی۔

  

Ansa Awais

Content Writer