خورشیدرحمانی :حکومت نے ہوائی جہازوں میں استعمال ہونے والے جیٹ فیول کی قیمت میں 13 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔
اضافے کے بعد جیٹ فیول کی نئی قیمت 251 روپے 2 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔
حکام کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے باعث جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔