سٹی42: آج ڈالر کی قیمت گر گئی، روپیہ کا ریٹ چڑھ گیا.
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کا فرق 3 روپے 4پیسے تک پہنچ گیا ۔
اوپن مارکیٹ میں یورو کی قیمت بھی کم ہوئی 30 پیسے کمی سے 338.65 روپے کا ہوگیا ۔
اوپن مارکیٹ میں برٹش پاؤنڈ 9 پیسے اضافے سے 393.53 روپے کا ہوگیا ۔
اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 14 پیسے اضافے سے 78.91 روپے پر پہنچ گیا ۔
اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 2 پیسے کم ہوکر 76.98روپے پر آگیا۔
سٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انٹربینک میں امریکی ڈالر 10 پیسے سستا ہوگیا۔
انٹربینک میں ڈالر 284.56 روپے سے کم ہوکر 284.46 روپے پر بند ہوا۔