ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کو بھی آکشن کرنے کا فیصلہ

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کو بھی آکشن کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد:پی ایس ایل کی فرنچائزز میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان سلطانز کی بھی آکشن کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق ملتان سلطانز کی آکشن کےلئے پی سی بی جلد اشتہار دے گا، پی سی بی نے ملتان سلطانز کو سیزن 11 کیلئے خود چلانے کا اعلان کیا تھا۔ 

ملتان سلطانز کو بھی اوپن آکشن کے ذریعے فروخت کیا جائے گا،دو فرنچائزز کیلئے اپنائے گئے طریقہ کار کےتحت ہی ملتان سلطانز کی آکشن کا امکان، پی ایس ایل سیزن 11 میں ملتان سلطانز بھی نئے آنر کیساتھ ان ایکشن ہو گی۔