وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کی سکیورٹی پر تعینات اہلکار نشئی نکلے

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کی سکیورٹی پر تعینات اہلکار نشئی نکلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) انتظامی غفلت نے ہائی پروفائل سکیورٹی کو ہائی رسک بنا دیا۔ وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ پنجاب  اور گورنر پنجاب کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کی بڑی تعداد منشیات کی عادی نکلی۔

ذرائع کے مطابق فلائنگ سکواڈ کے اہلکاورں نے اعلیٰ پولیس افسران کو سپیشل رپورٹ بھجوائی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سکیورٹی پر تعینات اہلکار چرس اور ہیروئن کا نشہ کرتے ہیں۔

Sughra Afzal

Content Writer