لاہوری کھانے جو اصل میں لاہور کے نہیں

لاہوری کھانے جو اصل میں لاہور کے نہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رضا کھرل) لاہوری کھانے کھانے بہت شہرت رکھتے ہیں مگر یہ سب کے سب لاہوری نہیں بلکہ ان کا آغاز کہیں اور ہوا تھا۔

تفصیلات کے مطابق میدا دودھ میں گوندھ کر اور پھر اس میں چینی سمیت اور اجزا ڈال نان اصل میں تافتان کہلاتا ہے، لاہور میں یہ سوغات ہوسکتا ہے پہلے بھی ہوا مگر قیام پاکستان کے بعد دہلی سے لاہور ہجرت کرنے والے محمد ابراہیم نے اسے لاہوریوں میں مقبولیت دے دی ہے۔

یہی نہیں ایبک روڈ نئی انارکلی پہ واقع اس نئی دہلی نہاری اور طافتان مرکز کے خاص کھانوں میں طافتان کے علاوہ دودھ والی روٹی بھی شامل ہیں۔ ابراہیم سے یہ کاروبار، مشواف الدین اور اب اسکے بیٹے مح٘د ندیم کے پاس ہے  پرانے لاہور کی سوغا توں میں سے چند یہاں بھی بنتی ہیں۔

Shazia Bashir

Content Writer