اے این ایف کی بڑی کارروائی، لاہور سے سری لنکا منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اے این ایف کی بڑی کارروائی، لاہور سے سری لنکا منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد)اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
 تفصیلات کے مطابق اے این ایف نے لاہور سے سری لنکا منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر کے ٹرالی بیگ سے 700 گرام ہیروئن برآمد کی گئی۔مسافر سری لنکن ائیر کی پرواز یو ایل 186 سے کولمبو جا رہا تھا۔
دوران تلاشی مسافر کے بیگ میں سے ہیروئن برآمد ہوئی،اے این ایف حکام نے منشیات قبضے میں لیکر مسافر کو گرفتار کر لیا۔