پاکستان آنے والے چینی باشندہ کہاں پہنچ گیا؟ حقائق سامنے آگئے

Chinese Citizen reach Kati Pahari
کیپشن: Chinese Citizen
سورس: 24News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بزنس ویزا پر پاکستان آنے والا چینی شہری غلطی سے کٹی پہاڑی پہنچ گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ چینی شہری کٹی پہاڑی میں گھوم رہا ہے۔ شاہراہِ نور جہاں پولیس نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے چینی شہری کو ڈھونڈ کرتھانے لے گئے اور تفتیش کے بعد اسے ہوٹل پہنچا دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چینی شہری کا نام ماؤ فینکن ہے جو بزنس ویزے پر پاکستان آیا ہوا ہے۔